مالک اراضی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالک ادنٰی یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار، جاگیردار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالک ادنٰی یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار، جاگیردار۔ possessor of lands landholder